: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29فروری(ایجنسی) حکومت نے ملک بھر میں رسوئی گیس کی کوریج کو یقینی بنانے کے لئے غریب خاندانوں کی خواتین ارکان کے نام رسوئی گیس کنکشن مہیا کرانے اور اس میں دو سال کے اندر اندر پانچ کروڑ بی پی ایل خاندانوں کو شامل کرنے کا منصوبہ بنایا
ہے. لوک سبھا میں مالی سال 2016-17 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا، 'ہم نے غریب خاندانوں کی خواتین ارکان کے نام سے ایل پی جی کنکشن مہیا کرانے کے مقصد سے ایک بہت بڑا مشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے.